11 ستمبر 2016 - 09:57
تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ خاتمی کی امامت میں ادا کی جائے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی۔

نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی کے مطابق عید الاضحی بروز پیر مطابق 12 سمتبر کو منائی جائے گی ۔ نماز عید سے قبل عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ شیخ اکرم الکعبی عوام سے خطاب کریں گے۔

.......

/169